انفوٹینمنٹ

فنکار جوڑیوں نے عید کو مزید رنگین بنا دیا

عید کے دوسرے دن بھی پاکستانی شوبز کی جوڑیاں رنگ بکھرتی رہیں

Web Desk

فنکار جوڑیوں نے عید کو مزید رنگین بنا دیا

عید کے دوسرے دن بھی پاکستانی شوبز کی جوڑیاں رنگ بکھرتی رہیں

فنکار جوڑیوں  نے عید کو مزید  رنگین بنا دیا

عید ہو اور جشن کئی دن تک نا چلے یہ تو ناممکن سی بات ہے۔

مداح پورا سال جہاں عید کا انتظار کرتے رہتے ہیں وہیں دوسری جانب انہیں عید پر انکے پسندیدہ شخصیات کا فیملی سمیت تصاویر کا بھی انتظار ہوتا ہے کیوں کہ اس تہوار پر ایسی جوڑیاں بھی ایک ساتھ دکھتی ہیں جو عام طور پر انسٹاگرام پر کم ھی تصاویر شئیر کرتی ہیں۔

اس ہی طرح اس سال بھی عید کے دوسرے دن بھی شوبز سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے اپنی محبت بھری تصاویر شئیر کیں اور پرستاروں سے تعریفیہ کمنٹز بھی حاصل کیے۔

فنکاروں کی تصاویر یہاں دیکھیں:

ایمن خان اور منیب بٹ

سمی خان بمہ اہلیہ اور دختر

منال خان اور  احسن محسن

حنا الطاف اور  آغا علی

مومل شیخ بمہ خاوند اور بچے

 ندا یاسر اور یاسر نواز بمہ بیٹا


تازہ ترین