ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے منفرد فیچر

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ واٹس ایپ پر بھیجے گئے پیغامات کو تبدیل کرنا اب ہوگیا

Web Desk

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے منفرد فیچر

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ واٹس ایپ پر بھیجے گئے پیغامات کو تبدیل کرنا اب ہوگیا

واٹس ایپ  کا صارفین کے لیے منفرد فیچر

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ واٹس ایپ پر بھیجے گئے پیغامات کو تبدیل کرنا اب ہوگیا آسان۔ واٹس ایپ صارفین کے لیے ٹیکسٹ ایڈیٹ کا نیا منفرد فیچر مترادف کروادیا گیا۔ 

نئے فیچر میں صارفین بھیجے گئے پیغامات کو 15 منٹ کے اندر بآسانی ایڈیٹ کرسکتے ہیں تا ہم ایڈیٹ کیا ہوا میسیج ایک لیبل کے ساتھ نظر آئے گا جس سے سامنے والا بآسانی جان سکتا ہے کہ میسج میں کوئی  تبدیلی کی گئی ہے۔ 

واٹس ایپ  کا صارفین کے لیے منفرد فیچر

یاد رہے کہ یہ فیچر صرف ٹیکسٹ میسجز کے لئے دستیاب ہوگا ۔ تا ہم اس سے فوٹو اور ویڈیو میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔ واٹس ایپ کا  نیا ورژن تمام صارفین کو جلد دستیاب ہوگا۔

تازہ ترین