پاکستان

اسحق ڈار نے صحافی کو تھپڑ جڑ دیا

Web Desk

اسحق ڈار نے صحافی کو تھپڑ جڑ دیا

اسحق ڈار نے صحافی کو تھپڑ جڑ دیا

وزیر خزانہ اسحق ڈار آئی ایم سے مذاکرات سے متعلق صحافی کے سوال پر سیخ پا ہوگئے، سوال کرنے والے صحافی کو تھپڑ جڑ دیا۔

آئی ایم سے مذاکرات کب کامیاب ہوں گے؟ صحافی کے سوال پوچھنے پر اسحاق ڈار سیخ پا ہو گئے، سوال کیا گیا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کیوں کامیاب نہیں ہو رہے؟

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صحافی کے سوال کا کوئی جواب نہیں دیا بلکہ شدید طیش میں آ گئے، سیکورٹی کے عملے کو کہا اسکا موبائل لے کر پھینک دو۔

صحافی شاہد قریشی کا دعویٰ ہے کہ اسحق ڈار نے مجھے تھپڑ مارا اور اپنے گارڈز سے کہا اس کو سبق سکھاؤ۔

تازہ ترین