عالمی منظر

دنیا کی 5 سب سے مضبوط کرنسی کے حامل ممالک

ایک کویتی دینار 909 عشاریہ 62 روپے کے برابر ہے۔

Web Desk

دنیا کی 5 سب سے مضبوط کرنسی کے حامل ممالک

ایک کویتی دینار 909 عشاریہ 62 روپے کے برابر ہے۔

دنیا کی 5 سب سے مضبوط کرنسی کے حامل ممالک، فوٹو بشکریہ گوگل
دنیا کی 5 سب سے مضبوط کرنسی کے حامل ممالک، فوٹو بشکریہ گوگل

کسی بھی ملک کو بہترین انداز میں چلانے کیلئے اس کے حکمرانوں کے پاس دھن دولت کا ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ کوئی ملک معاشی لحاظ سے کتنا مضبوط ہے اس کا اندازہ اُس ملک کی کرنسی سے ہی ہوتا ہے۔

آئیے جانتے ہیں کہ دنیا کی 5 سب سے مضبوط کرنسی کے حامل ممالک کون سے ہیں۔

کویتی دینار:

دنیا میں سب سے مضبوط کرنسی کی بات کی جائے تو پہلے نمبر پر کویتی دینار کا نام آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک کویتی دینار لگ بھگ 62  پاکستانی روپے کے برابر ہے۔

بحرینی دینار:

اس فہرست میں بحرینی دینار دوسرے نمبر پر ہے  تفصیلات کے مطابق ایک بحرینی دینار  03 پاکستانی روپے کے برابر ہے۔

عمانی ریال:

دنیا کی سب سے مضبوط کرنسی کی بات جائے تو تیسرے نمبر پر ملکِ عمان کا نام آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک عمانی ریال لگ بھگ 74 پاکستانی روپے کے برابر ہے۔

اردنی دینار:

مضبوط کرنسی کی فہرست میں چوتھے نمبر پر اُردنی دینار آتا ہے۔اس ملک کا ایک دینار پاکستانی 08 روپے کے برابر بنتا ہے۔

برٹش پاؤنڈ:

دنیا کی مضبوط کرنسی کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آتا ہے برٹش پاؤنڈ تفصیلات کے مطابق پاکستانی 30 روپے ایک برٹش پاؤنڈ کے برابر ہیں۔

تازہ ترین