انفوٹینمنٹ

ثنا جاوید اور شعیب ملک کی ازواجی زندگی کیسے گزر رہی ہے؟

تصویری جھلکیاں سوشل میڈیا پر جاری

Web Desk

ثنا جاوید اور شعیب ملک کی ازواجی زندگی کیسے گزر رہی ہے؟

تصویری جھلکیاں سوشل میڈیا پر جاری

ثنا جاوید اور شعیب ملک کی ازواجی زندگی کیسے گزر رہی ہے؟

ثنا جاوید اور شعیب ملک نے اپنی شادی شدہ زندگی کی تصویروں کے ذریعے عکاسی کردی۔

حال ہی میں ثناء جاوید نے انسٹاگرام پر شعیب ملک کے ساتھ خوشگوار لمحات کی چند تصاویر شیئر کیں۔

اداکارہ نے کیپشن میں '7 مارچ 2024' کی تاریخ لکھی۔

تصویروں کے اس گروپ میں شعیب ملک ، ثناء جاوید ، فاسٹ باؤلر حسن علی اور کرکٹر محمد نواز سبھی ایک ساتھ خوشگوار وقت گزارتے دکھائی دیے۔

خانی اداکارہ کی پوسٹ کے مطابق یہ تصاویر 7 مارچ کو اسلام آباد میں لی گئیں جہاں دونوں نے ایک ساتھ معیاری وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ حسن علی اور محمد نواز جیسے دوستوں کے سنگ تفریح بھی کی۔

  واضح رہے کہ ثنا جاوید اور شعیب ملک 20 جنوری 2024 کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

 اس سے قبل شعیب ملک کی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے ہوئی تھی جب کہ ثنا جاوید گلوکار عمیر جیسوال کی اہلیہ تھیں۔

تازہ ترین